A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

نوازشریف کرپشن اور لوٹ مارکرنے کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے,سندھ کے لوگوں کولاوارث نہیں چھوڑا جائے گا:نہال ہاشمی

نوازشریف کرپشن اور لوٹ مارکرنے کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے,سندھ کے لوگوں کولاوارث نہیں چھوڑا جائے گا:نہال ہاشمی

Apr 01, 2017 | 19:00:PM

کندھ کوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کرپشن اور لوٹ مارکرنے کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔

پارہ چنار دھماکہ دشمنوں کی کارستانی،تین ماہ میں5مرتبہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ظلم ،حکمرانوں کو کرپشن اور لوٹ مارکرنے کے سواکچھ نہیں آتا:میاں مقصود احمد

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے لوگوں کولاوارث نہیں چھوڑا جائے گا، عوام کاوارث نوازشریف ہی ہے،مریم نواز سندھ میں بھی ہیلتھ کارڈ دینے کاپروگرام بنارہی ہیں ۔کرپشن کرنے والوں کوسندھ حکومت سونے کا تاج پہنارہی ہے جبکہ سندھ حکومت بھٹوکے نام پر کرپشن کررہی ہے۔

مزیدخبریں