A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پی ایس پی 2018 کے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی:انیس قائم خانی

پی ایس پی 2018 کے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی:انیس قائم خانی

Apr 01, 2017 | 19:57:PM

میرپورخاص(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی 2018 کے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی.

وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملکی وغیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم 6 اپریل سے عوامی مسائل کے حل کے لیے احتجاجی تحریک شروع کررہے ہیں۔سندھ کے شہر تباہ حال ہیں اور عوامی مسائل میں مزید اضافہ ہورہاہے ، عوام لوٹ مار کرنے والوں کو سونے کے تاج پہنائیں گے تو یہی حال رہے گا۔

مزیدخبریں