’اگر کوئی مجھے 21 کروڑ روپیہ دے تو سب کے سامنے یہ شرمناک ترین کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘ 50 سالہ خاتون نے ایسااعلان کردیا کہ سن کر نوجوان بھی شرماگئے

’اگر کوئی مجھے 21 کروڑ روپیہ دے تو سب کے سامنے یہ شرمناک ترین کام کرنے کیلئے ...
’اگر کوئی مجھے 21 کروڑ روپیہ دے تو سب کے سامنے یہ شرمناک ترین کام کرنے کیلئے تیار ہوں‘ 50 سالہ خاتون نے ایسااعلان کردیا کہ سن کر نوجوان بھی شرماگئے

  

لندن (نیوز ڈیسک)ادھیڑ عمری میں نوجوان نظر آنے والی خاتون جینیفر کنگ انٹرنیٹ پر ملنے والی غیر معمولی شہرت سے کچھ زیادہ ہی بے باک ہو گئی ہے اور اعلان کر دیا ہے کہ اگر کوئی اسے 15 لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 21کروڑ پاکستانی روپے) دے تو وہ فحاشی و عریانی کی آخری حدیں پار کرنے کے لئے بھی تیار ہے۔

ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق جینیفر کنگ کی عمر 50 سال ہے اور اس کا تعلق امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا سے ہے۔ ویب سائٹ یوٹیوب پر اس کا چینل ’بینشی مون‘ بہت مقبولیت اختیار کرچکا ہے۔ وہ اپنی دلکشی کی نمائش کرنے والی قابل اعتراض ویڈیوز اس ویب سائٹ پر بھیجتی رہتی ہیں جن کے باعث اس کی شہرت بہت بڑھ گئی ہے۔

خوبصورت نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن فروخت کے لئے پیش کردیا ,کتنی بولی لگی؟ قیمت جان کر کوئی بھی اپنے ہوش کھو بیٹھا

جینیفر کا کہنا ہے کہ اسے مکمل برہنگی کا مظاہرہ کرنے کی درخواستیں ایک عرصے سے موصول ہورہی تھیں لیکن وہ اس کے لئے تیار نہیں تھی۔ اب ایک قریبی سہیلی کے اصرار پر وہ بالآخر اس کام کے لئے رضامند ہو گئی ہے۔ بس 21 کروڑ کا انتظار ہے، جیسے ہی کوئی یہ رقم دے گا وہ اپنا کام کر گزرے گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -