A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

”پشاور میٹرو منصوبہ تو صرف اتنے روپے کا ہے اور۔۔۔“ نواز شریف نے پشاور میٹرو بس منصوبے سے متعلق حیران کن بات کہہ دی، عمران خان سے کتنے پیسوں کا حساب مانگ لیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

”پشاور میٹرو منصوبہ تو صرف اتنے روپے کا ہے اور۔۔۔“ نواز شریف نے پشاور میٹرو بس منصوبے سے متعلق حیران کن بات کہہ دی، عمران خان سے کتنے پیسوں کا حساب مانگ لیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

Apr 01, 2018 | 17:26:PM

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پشاور میٹروبس منصوبے پر 71 ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں، عمران خان کو باقی پیسوں کا حساب دینا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مجھ سے شادی کرو گی؟“ رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی، یہ پیشکش کہاں اور کس موقع پر ہوئی اور ماہرہ خان نے کیا جواب دیا ہے؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا 

سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ لاہور میٹرو بس منصوبے پر 40 ارب روپے اور راولپنڈی میٹرو بس منصوبے پر 45 ارب روپے لاگت آئی تھی لیکن پشاور میٹرو بس منصوبے پر 71 ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں، بولو عمران خان! یہ باقی پیسہ کون کھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں اس سے شادی کروں گی جو شاہ رخ خان۔۔۔“ شادی کے سوال پر ملالہ یوسف زئی کے حیران کن جواب نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبرپختونخواہ کیلئے پانچ سالوں میں کچھ بھی نہیں کیا اور دھرنوں اور الزام تراشیوں میں گزار دئیے۔ اگر آپ نے ترقی دیکھنی ہے تو پنجاب آئیں اور دیکھیں کہ ترقی کسے کہتے ہیں، آپ حیران رہ جائیں گے۔

مزیدخبریں