آرمی چیف نے ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کردی

آرمی چیف نے ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کردی
آرمی چیف نے ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کردی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بریگیڈیئر سے لیفٹیننٹ جنرل تک کے افسران نے 3 دن کی تنخواہ عطیہ کی۔اس کے علاوہ کیڈٹس سےکرنل تک افسران نے 2 دن کی تنخواہ عطیہ کی جبکہ سپاہی سے جے سی اوز تک افسران نے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کی۔

مزید :

قومی -