فیصل آباد میں کروناوائرس کا مشتبہ مریض جاں بحق

فیصل آباد میں کروناوائرس کا مشتبہ مریض جاں بحق

  

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)فیصل آباد میں کرونا کا مشتبہ 23سالہ مریض جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی چک 627گ ب کے رہائشی محمدعظیم کو شدید بخار اور کرونا وائرس کے مشتبہ مریض ہونے کی وجہ سے 30مارچ کو جنرل ہسپتال غلام محمد آباد لایا گیا جہاں اس کی طبیعت مزید خراب ہونے پراس کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیااوراس کے بعد نمونے لاہور بھی بھجوائے گئے تھے جوگزشتہ روز صبح دم توڑ گیا اس کی میت کو پولیس نگرانی میں گاؤں بھجوایا گیا ہے۔

مریض جاں بحق

مزید :

علاقائی -