لاہور بار کی جانب سے وکلاء ویلفیئر فنڈز قائم

لاہور بار کی جانب سے وکلاء ویلفیئر فنڈز قائم

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے کرونا وائرس کے تناظر میں وکلاء ویلفیئر فنڈ قائم کر دیا۔لاہور بار کے صدر جی اے خان نے اپنی کابینہ کی مشاورت سے اس بابت اکاؤنٹ کھولنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے مخیر وکلاء مالی امداد کی اپیل کی ہے،اکٹھی ہونے ولی رقم سے نوجوان وکلاء کے علاوہ ایسے وکلاء کی بھی مدد کی جائے گی جن کی پریکٹس متاثر ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -