سندھ میں مستحق افراد کوامدادی رقم کی فراہمی کیلئے ایپ متعارف

سندھ میں مستحق افراد کوامدادی رقم کی فراہمی کیلئے ایپ متعارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن کیلئے ایپ متعارف کرادی، جس کے تحت ضرورت مند خاندان کے ایک فرد کو رجسٹر کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن کیلئے ایپ متعارف کرادی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ایپ سے لاک ڈاؤن میں روزگارسے محروم افرادکورقم فراہم کی جائیگی، سندھ حکومت ضرورت مندخاندان کے ایک فردکورجسٹرکرے گا۔
موبائل ایپ

مزید :

علاقائی -