شفیق احمد ڈی ایس پی لائسنسنگ لاہور تعینات

شفیق احمد ڈی ایس پی لائسنسنگ لاہور تعینات

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی شفیق احمد چوہدری کو ڈی ایس پی لائسنسنگ لاہور تعینات کر دیا گیا، اس سے پہلے وہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی میں بطور آپریشنل مینیجر انفورسمنٹ فرائض سرانجام دے رہے تھے،ڈی ایس پی لائسنسنگ کی سیٹ عرصہ دراز سے خالی تھی۔

مزید :

علاقائی -