لٹن روڈ،ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 2ارکان گرفتار

لٹن روڈ،ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 2ارکان گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس لٹن روڈ کی کامیاب کارروائی،شاپ رابری کی واردات میں ملوث گینگ کے 2ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا۔گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ شاہ رخ اور رضوان شامل ہیں۔گرفتارملزمان سے 15 لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا ہیں۔ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کااعتراف کیا ہیں۔انویسٹی گیشن پولیس لٹن روڈ نے مختلف معلومات سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مددسے ملزمان کو گرفتارکیا۔

مزید :

علاقائی -