ترقی پانیوالے 26 افسران کا نوٹیفکیشن جاری

ترقی پانیوالے 26 افسران کا نوٹیفکیشن جاری

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گریڈ انیس میں ترقی پانیوالے26افسران کا نوٹیفکیشن جاری،ترقی پانیوالوں میں سلمان علی،عمرسعیدملک،حسن مشتاق سکھیرا،دلاورعلی بنگش،عبدالرشید، ساجدخان،سہیل خالد، زین علی شیخ، منظورعلی کھتیان، نذیراحمد، شادابن مسیح، محمدعباس رضوی، غلام سرور، علی شیرجاکھرانی، عامرعباس، قمرعباس، عرفان بہادر، مسنتصرفیروز،ندیم عباس، مجیدخان،عدیل حسین چانڈیو،محمدمعصوم، امجداحمدشیخ،جاویداقبال، محمدحسن اقبال اور سردارغیاث بھی شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -