پاکستان لورز کونسل کی جانب سے مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا
لاہور(پ ر) پاکستان لورز کونسل (پلک) کی جانب سے کرونا وائرس سے متاثرہ خاندانوں اور خصوصاًً دیہاڑی دار طبقہ کیلئے خصوصی راشن پیکیج تقسیم کیا گیا تنتظیم کے صدر محمد ریاض ملک، سیکرٹری خالد مسعود اور سجاد علی نے اپنے تمام ممبران اور پاکستانی بھائیوں سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کیلئے تمام حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا بہت ضروری ہے ماسک، سینٹی ٹائزر گرم پانی اور بھاپ کا استعمال یقینی بنایا جائے ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں۔