کروناکا خطرہ، خیبرپختونخوا کی او پی ڈیز13دن کیلئے بند

کروناکا خطرہ، خیبرپختونخوا کی او پی ڈیز13دن کیلئے بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کے لیے صوبے کے تمام ہسپتالوں میں اوپی ڈیز بند کردی گئی ہیں، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ صوبے کے تمام ہسپتالوں میں او پی ڈیز 13دن کیلئے بند کی گئی ہے،اعلامیے کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے تمام ہسپتالوں میں او پی ڈیز یکم اپریل سے 13 اپریل تک بند رہیں گے۔
او پی ڈیز

مزید :

کامرس -