سابق ڈی جی ایل ڈی اے کی درخواست پر سماعت 8اپریل تک ملتوی

سابق ڈی جی ایل ڈی اے کی درخواست پر سماعت 8اپریل تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت 8اپریل پر ملتوی کرتے ہوئے ان کے وکلا ء کو دلائل کے لئے طلب کرلیا۔ گزشتہ روز احد چیمہ کے ایک وکیل اعظم نذیر تارڑ عدالت میں پیش نہیں ہوسکے تھے۔احد چیمہ نے آشیانہ اقبال اور غیر قانونی اثاثو ں کے ریفرنسز میں ضمانت کے حصول کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں

مزید :

کامرس -