لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ سنٹر قائم، چار کوچز میں 24 بیڈنصب

لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ سنٹر قائم، چار کوچز میں 24 بیڈنصب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزارت ریلوے کی جانب سے لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ سنٹر قائم کر دیا گیا، بزنس کلاس کی چار کوچز میں 24 بیڈز لگا دئیے گئے، قرنطینہ سنٹر میں مریضوں کو تمام سہولیات میسر ہوں گی، بزنس کلاس بوگیوں میں ڈاکٹرز بھی موجود ہوں گے۔
ریلوے سٹیشن/ سنٹر

مزید :

صفحہ آخر -