وزارت مذہبی امور نے حج مشن کو سعودی عرب میں عمارتوں کی ادائیگی سے روکدیا

وزارت مذہبی امور نے حج مشن کو سعودی عرب میں عمارتوں کی ادائیگی سے روکدیا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے سعودی مراسلہ کی روشنی میں حج مشن سعودی عرب کو حج 2020ء کیلئے عمارتوں کے ایگریمنٹ اور دیگر ادائیگیوں سے روک دیا۔سعودی حکومت کی حج 2020ء کے حوالے سے واضع پالیسی کا انتظار کیا جائے، سعودی عرب سے حج 2020ء کے حوالے سے ہدایات تک تمام امور روک دیئے جائیں۔

عمارتوں کی ادائیگی

مزید :

صفحہ آخر -