ہوپ کی سالانہ ممبر شپ فیس 30اپریل تک جمع کرائی جا سکتی ہے

  ہوپ کی سالانہ ممبر شپ فیس 30اپریل تک جمع کرائی جا سکتی ہے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کی ممبر شپ کی تجدید کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔ڈی جی ٹی اونے منظوری دے دی۔30اپریل تک سالانہ ممبر شپ جمع کرائی جاسکے گی۔31مارچ آخری تاریخ تھی،لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونیوالی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے حج آرگنائزر ایسوسی ایشن (ہوپ)کی سالانہ ممبر کی رینول کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے اب 31مارچ کی بجائے 30اپریل جمع ہوسکے گی۔

ہوپ فیس

مزید :

صفحہ آخر -