بی ایس پی جمع کرانے کی تاریخ میں 13اپریل تک توسیع

بی ایس پی جمع کرانے کی تاریخ میں 13اپریل تک توسیع

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ایاٹا نے بھی ٹیپ کی درخواست پر بی ایس پی جمع کرانے کی تاریخ میں 13اپریل تک توسیع کردی۔ 31مارچ آخری تھی۔ائیر لائنز کی طرف سے ریفنڈ نہ ہونے کی وجہ سے ٹریول ٹریڈ شدید مشکلات سے دوچار ہے ٹیپ نے تاریخ بڑھانے کی درخواست کی تھی۔

بی ایس پی

مزید :

صفحہ آخر -