سپریم کورٹ کے نئے اوقات کار جاری

          سپریم کورٹ کے نئے اوقات کار جاری

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی) سپریم کورٹ نے عدالت عظمیٰ اور اس کی تمام رجسٹری برانچوں میں نئے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سپریم کورٹ پیر سے ہفتہ تک صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک کھلی رہے گی تاہم جمعہ کے روز سپریم کورٹ میں دوپہر بارہ بجے تک کام ہو گا۔یہ نوٹیفیکیشن فوری طور پر نافذالعمل ہو گا۔

اوقات کار

مزید :

صفحہ آخر -