تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

  

لاہور(پ ر)اقبال بھٹی نامی شخص جس کی عمر تقریباً 58سال ہے۔ 27 مارچ 2020کو بے ہوشی کی حالت میں EME اشارہ سے 1122 کے اہلکار جناح ہسپتال لے گئے وہاں پہنچنے سے پہلے اس شخص کی موت واقع ہو گئی۔نعش مردہ خانے جناح ہسپتال میں ہے۔تھانہ چوہنگ کے اے ایس آئی رانا حامد علی موبائل نمبر 03004303263 سے رابطہ کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -