وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

      وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کا اہم اجلاس (آج) بدھ کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں ملک بھر میں آٹے اور اشیاء ضروریہ کی ترسیل‘ صوبوں میں آٹے اور غذائی اجناس کی صورتحال‘ ٹرانسپورٹیشن اور کٹسٹریکشن کے شعبے کے امور پر غور کیا جائے گا۔
قومی رابطہ کمیٹی

مزید :

صفحہ اول -