ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوگرام کمی کا نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوگرام کمی کا نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اوگرا نے اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوگرام کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔منگل کو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 462 روپے فی سلنڈر کمی کا اعلان کیا گیا۔اوگرا نے اپریل کیلئے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1067.39 روپے مقرر کر دیں،مارچ کیلئے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1530.17 روپے تھی۔

ایل پی جی

مزید :

صفحہ اول -