کراچی میں پاکستان کے پہلے ”ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر“ کا افتتاح

کراچی میں پاکستان کے پہلے ”ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر“ کا افتتاح

  

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)کراچی میں پاکستان کے پہلے 'ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر' کا افتتاح کر دیا گیا۔ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر محکمہ بلدیات اور محکمہ صحت سندھ کی جانب سے مشترکہ طور قائم کیا گیا ہے۔اس کے ذریعے کراچی کے شہریوں کا کورونا ٹیسٹ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے لے لیا جائیگا جب کہ اگلے مرحلے میں شہریوں کو گھروں پر بھی ٹیسٹ کی سہولت فراہم ہوگی۔

افتتاح

مزید :

صفحہ اول -