زائرین پاکستانی شہری، ملک میں داخلے کی اجازت دینا ہماری ذمہ داری: دفتر خارجہ

      زائرین پاکستانی شہری، ملک میں داخلے کی اجازت دینا ہماری ذمہ داری: دفتر ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سے آنے والے زائرین پاکستانی شہری ہیں انہیں ملک میں داخلے کی اجازت دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہا کہ تفتان سرحد پر پاکستان کی جانب سہولیات کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔ ایرانی شہر قم میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ہزاروں زائرین کو سہولت دی گئی۔ پاکستان اور ایران کی سرحد بند ہے، مگر پاکستانی شہریوں کو داخل ہونے کی اجازت دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ پاکستان اور ایران کی حکومتیں زائرین کے معاملہ پر مشترکہ مشاورت سے کام کر رہی ہیں۔ پاکستانی حکومت اور مشن ایرانی حکومت کے ساتھ زائرین کے معاملہ پر رابطہ میں ہیں۔

دفتر خ

مزید :

صفحہ اول -