منی لانڈرنگ کیس،نیب نے شہباز شریف کو 17اپریل کو طلب کرلیا

منی لانڈرنگ کیس،نیب نے شہباز شریف کو 17اپریل کو طلب کرلیا

  

لاہور(آئی این پی) نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری کیلئے 17اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے شہباز شریف کو طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن چھیانوے ایچ پر ارسال کردیا ہے۔

طلبی

مزید :

صفحہ اول -