سعودی عرب میں مریضوں کو ادویات مفت پہنچانے کا سلسلہ جاری

  سعودی عرب میں مریضوں کو ادویات مفت پہنچانے کا سلسلہ جاری

  

ریاض (اے پی پی) سعودی وزارت نیشنل گارڈز کے ماتحت ادارہ صحت نے ہوم ڈلیوری کمپنیوں کی مدد سے مریضوں کو مطلوبہ دوائیں ان کے گھر مفت پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے گھر بیٹھے علاج کی سہولت ’انا‘ ایپ پرآن لائن ایڈوانسڈ کلینکس کی مدد سے مریضوں کی بیماریاں متعین کرنے کے لیے طبی معائنے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

یضوں کو جب بھی دواؤں کی ضرورت ہوگی انہیں یہ دوائیں ہوم ڈلیوری سروس کے ذریعے مفت ان کے گھروں پر پہنچائی جائیں گی۔ وزارت نیشنل گارڈز کے مذکورہ ادارے کے مطابق ضرورت مند حضرات وزارت کے ماتحت ادارہ صحت کی ویب سائٹ یا مشترکہ مرکز کا رابطہ نمبر بھہ جاری کردیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -