کرونا، صحت یاب افراد کوکام کی اجازت ملنی چاہیے، جرمن طبی حکام

کرونا، صحت یاب افراد کوکام کی اجازت ملنی چاہیے، جرمن طبی حکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برلن (اے پی پی) جرمن میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ایسے افراد پر باہر نکلنے کی پابندیاں نرم کر دی جانا چاہیے جو کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اس ایسوسی ایشن کے صدر کلاؤس راۂارٹ کے بقول یہ بہتر ہو گا کہ زیادہ سے زیادہ جرمن لوگوں میں ممکنہ طور پر اینٹی باڈیز بننے کے معاملے کا تجزیہ کیا جائے۔
ان کے بقول جو لوگ نئے کورونا وائرس کی انفکیشن سے گزر چکے ہیں وہ نہ تو خود خطرے میں ہیں اور نہ ہی دیگر لوگوں کے لیے خطرہ ہیں۔ جرمنی میں اس وقت کووڈ انیس کے مریضوں کی تعداد 67 ہزار کے قریب ہے۔

مزید :

عالمی منظر -