ہوبے میں وبا پر قابو پانے بارے چینی صدر کا خطاب شائع کیا جائیگا

ہوبے میں وبا پر قابو پانے بارے چینی صدر کا خطاب شائع کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بیجنگ(شِنہوا)چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی تقر یر جو انہوں نے صوبہ ہوبے میں کرونا وائرس کے تدارک اور قابو پانے کے کام کے حوالے سے کی تھی، بدھ کے روز چھیوشی جرنل کے ساتویں شمارے میں شائع کی جائے گی۔
چینی صدر اور سنٹر ل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی نے 10 مارچ کو وسطی چین کے صوبہ میں معائنے کے لئے کئیگئے دورے کے موقع پر یہ تقریر کی تھی۔

مزید :

عالمی منظر -