چین میں قومی کالج کے داخلہ امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی

چین میں قومی کالج کے داخلہ امتحانات ایک ماہ کیلئے ملتوی

  

بیجنگ(شِنہوا)چین کی وزارت تعلیم(ایم او ای)نے کہا ہے کہ چین میں قومی کالج کے داخلے کے امتحانات گا کھا کرونا وائرس وبائی مرض کے پھیلاؤ کے باعث ایک ماہ تک یعنی 7 اور 8 جولائی تک ملتوی کئے جائیں گے۔منگل کے روزایم او ای کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وائرس سے بری طرح متاثر صوبہ ہوبے اور بیجنگ اپنے علاقوں کے لئے امتحانات کی تاریخ بارے تجاویز پیش کریں گے جبکہ صلاح مشورے اور وزارت تعلیم کی منظوری کے بعد شیڈول جاری کیا جائیگا۔

مزید :

عالمی منظر -