چینی وزارت تعلیم کاتعلیمی و تدریسی عمل بارے سرکلر جاری

چینی وزارت تعلیم کاتعلیمی و تدریسی عمل بارے سرکلر جاری

  

بیجنگ(شِنہوا) چین کی وزارت تعلیم نے پرائمری اور ثانوی اسکولوں کے کھلنے کے بعد ملک میں کروناوائرس کی وبا میں مسلسل کمی ہونے پرسمسٹر بہار کے لئے تعلیمی و تدریسی عمل کے حوالے سے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔اس مہینے کے شروع کے سرکلر جسے منگل کو وزارت کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیاہے۔

، اس میں بہار سمسٹر 2020 میں وبا کی روک تھام اور تعلیم و تدریسی عمل کو اچھی طرح ہم آہنگ کرتے ہوئے وباکی روک تھام اور کنٹرول کو اولین ترجیح دینے کا کہاگیا ہے۔سرکلر میں اس وبا کے خلاف کیمپس سیفٹی نیٹ کو مضبوط بنانے میں کسی قسم کی سستی یا نرم کوششوں سے اجتناب پر زور دیتے ہوئے انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت کی گی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -