کروناوائرس سے بچنے کیلئے شہری گھروں میں رہیں، کرکٹر محمد عرفان

  کروناوائرس سے بچنے کیلئے شہری گھروں میں رہیں، کرکٹر محمد عرفان

  

گگو منڈی(نامہ نگار)قومی کرکٹر محمد عرفان نے کہا کہ کرونا وائرس سے ہمیں لڑنا ہے اس سے ڈرنا نہیں ہمیں احتیاط برتنی چاہیے عوام کو چاہیے کہ گھروں میں رہیں پٹرولنگ پولیس انچارج پوسٹ ماناموڑ محمد عظیم سب انسپکٹر نے ملتان رینجرزاور ڈی ایس پی وہاڑی نمرین(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

منیر کی ہدائت کے مطابق لوگوں کو کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے اگاہی دی اس موقع پر قومی کرکٹر محمد عرفان نے پٹرولنگ پولیس کے اس اقدام کو سراہا اور ان کے ساتھ ملکر لوگوں کو کرونا سے متعلق اگاہی دی انہوں نے انچارج پٹرولنگ پوسٹ کے ہمراہ فیس ماسک بھی تقسیم کیے۔

عرفان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -