میرجاویدرحمان کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، مخدوم جاوید ہاشمی

      میرجاویدرحمان کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، مخدوم جاوید ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)سینئر مسلم لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میر جاوید رحمان کی وفات کا دلی دکھ ہوا۔ ایک ہنستا مسکراتا چہرہ اس جہان فانی (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

سے چلا گیا۔ مرحوم کی صحافت میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ذاتی انا اور تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مفادات کیلئے جرنلزم کو داؤ پر لگایا ہوا ہے۔ حکومت کو چاہئیے کہ وہ میر شکیل الرحمان کو فوری طور پر رہا کرے تاکہ وہ اپنے بھائی کی آخری رسومات میں شریک ہوسکیں۔

جاویدہاشمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -