خانیوال: ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کام کرنیوالی دونرسوں میں کرونا کاشبہ، نمونے ملتان روانہ

  خانیوال: ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کام کرنیوالی دونرسوں میں کرونا کاشبہ، نمونے ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں کام کرنیوالی دو نرسیں کرونا وائرس کے شبہ میں ائسولیشن واڈر میں داخل کردی گئیں تفصیلات کے (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائی گئی ائسولیشن وارڈ میں کام کرنے والی مریم نامی نرس کو کرونا کے شعبہ میں ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر مذکورہ نرس کی روم میڈ عذرا نامی نرس کو بھی شبہ میں ائسولیشن واڈز میں داخل کر لیا گیا۔ دونوں نرسوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے ملتان بھجوا دیئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر خانیوال ائسولیشن واڈر سمیت دیگر واڈوں میں کام کرنے والی نرسوں، پیرا میڈیکل سٹاف کو حفاظتی انتظامات سخت کرنے اور احتیاط برتنے کا حکم دیا ہے۔

روانہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -