سابق کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل(ر)نعیم خالد کے والد میجر(ر) محمد اشرف خان لودھی انتقال کرگئے
ملتان(نمائندہ خصوصی)سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ر)نعیم خالد۔ ایئر وائس مارشل (ر) فہیم ارشد
(بقیہ نمبر34صفحہ7پر)
لودھی۔بریگیڈیئر(ر) منیر اکمل لودھی اور پروفیسر مستنیر افضل لودھی کے والد محترم میجر(ر) محمد اشرف خان لودھی انتقال کر گئے۔ان کی عمر94برس تھی۔ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز 31مارچ کو بعد نماز عصر5 بجے آبائی گاؤں ون ٹرپئی جنوبی مخدوم رشید میں ادا کی گی۔دریں اثناء لیفٹیننٹ جنرل(ر) نعیم خالد نے عزیزواقارب سے درخواست کی تھی کہ کورونا وائرس کے باعث نماز جنازہ کیلئے نہ آئیں۔والدمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تاریخ کا اعلان حالات نارمل ہونے پر کیا جائے گا۔
انتقال