میانداد کا ہیئر اسٹائل پر توجہ دینے والے کھلاڑیوں کو فلموں میں کام کرنے کا مشورہ

میانداد کا ہیئر اسٹائل پر توجہ دینے والے کھلاڑیوں کو فلموں میں کام کرنے کا ...

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)جاوید میانداد نے کھیل سے زیادہ ہیئر سٹائل پر توجہ دینے والے نوجوان کرکٹرز کو فلموں میں کام کرنے کا مشورہ دیدیا،نوجوانوں کو بھی چاہیے کہ نیٹ ہو یا میچ اپنی کارکردگی پر توجہ مرکوز رکھیں، اگر ہیئر سٹائل کی ہی زیادہ فکر کرنا ہے تو بہتر ہوگا کہ کرکٹ کے بجائے فلموں میں کام کریں بیٹسمین کو اپنی قیمتی وکٹ بچانے جب کہ بولر کو لائن و لینتھ اور نپی تلی بولنگ سے وکٹیں اڑانے کا ہنر سیکھنا چاہیے۔

، دھوپ، بارش، گرمی اور سردی کی پرواہ کئے بغیر سخت پریکٹس سے ہی یہ ممکن ہوگا۔

 ، انہوں نے کہا کہ اپنے دور میں کبھی نہیں سوچا تھا کہ میدان میں کیسے لگ رہے ہیں،

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -