ڈپٹی کمشنر خاآسمانی بجلی کی زدمیں آکر جھلسنے والا نوجوان نشتر میں جاں بحق

ڈپٹی کمشنر خاآسمانی بجلی کی زدمیں آکر جھلسنے والا نوجوان نشتر میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائند ہ پاکستان) 
میلسی (تحصیل رپورٹر، نمائندہ پاکستان) آسمانی بجلی کی زد میں آ کر جھلس جانے والا نوجوان زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد دم توڑگیا بتایا جاتا ہے میلسی کے معروف تاجر حاجی بشیر احمد چوغطہ مرحوم کا بیٹا ایک بنک کا آفیسر اور محلہ اسلام پورہ میلسی کا رہا ئشی اسد مجتبیٰ چند روز قبل اپنے گھر کے کچن میں موجود تھا اس دوران آ سمانی بجلی اس پر آ ن گری جس کے باعث وہ بری طرح جھلس گیا جسے طبی امداد کیلئے (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں داخل کرایا گیا جہاں وہ کئی روز تک زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہارگیا جس کی میت اس کے گھر پہنچا دی گئی۔