عوامی رابطہ مہم، ڈپٹی کمشنر خانیوال سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ

عوامی رابطہ مہم، ڈپٹی کمشنر خانیوال سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ

  

نیوال کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں پر اپنی دفتری ذمہ داری نبھاتے نظر آتے ہیں وہی پر وہ غریب، ناداروں، مسحق افراد کیساتھ روابط رکھنے میں بھی مصروف عمل ہیں آغا ظہیر عباس شیرازی جب عوامی فلاحی(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

کاموں کے لیے اپنے دفتر سے نکلتے ہیں سڑکوں پر عوام انکی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب ہوتی ہے ڈپٹی کمشنر خانیوال کرونا وائرس کی وباء کے پیش نظر موجودہ حالات میں عوام کے لیے مسیحا ثابت ہوئے ہیں اسی کاوش کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ڈپٹی کمشنر خانیوال ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں فیس بک ہو،ٹک ٹاک،ٹویٹر ہو یا واٹس ایپ، اور انکے فلاحی کاموں کی وجہ سے نوجوان طبقہ میں وہ انتہائی مقبول ہوگئے ہیں انکی درجنوں ویڈیو کو ہزاروں لوگوں نے جہاں پر لائک کیا وہی درجنوں لوگوں نے ان ویڈیوز کو اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پر لگا رکھا ہے شوشل میڈیا پر نوجوان مردوحضرات کی کثیر تعداد انکے اچھے کاموں کی وجہ سے دلچسپ کمینٹس بھی دے رہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -