محنت کشوں، مزدوروں کو امداد کیلئے8070پر میسج کرنیکی ہدایت

  محنت کشوں، مزدوروں کو امداد کیلئے8070پر میسج کرنیکی ہدایت

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) حکو مت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے پیش ِ نظر تمام متاثرین دیہاڑی دار،محنت کشوں،مزدوروں کو امدادی ریلیف کیلئے لفظ”امداد“ (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

لکھ کر شناختی کارڈ نمبر،نام، موبائل نمبر لکھ کر 8070 پر مسیج کر نے کی ہدایت کی ہے حکو مت پنجاب کے جاری کردہ اشتہار کے مطابق حکو مت نے امداد ی ریلیف پیکج کیلئے دس ارب روپے کی رقم مختص کی ہے اس لئے ایسے افراد،خا ندان اپنے اپنے موبائل نمبرز سے یہ مسیج کریں تاکہ تشکیل کردہ کمیٹی کی منظوری کے بعد ایسے تمام افراد اور خا ندانوں کوفوری ریلیف کی رقم کااجراء کیا جاسکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -