خاندانی منصوبہ بندی، آگاہی مہم میں تیزی لانے کی ہدایت کٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ کاجیل کا دورہ، ٹیوٹا سنٹر،خواتین وارڈ کامعائنہ

خاندانی منصوبہ بندی، آگاہی مہم میں تیزی لانے کی ہدایت کٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ ...

  

ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان شاہزیب سعید نے سنٹرل جیل ڈیرہ(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

غازیخان کادورہ کیا. انہو ں نے جیل میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.اس موقع پرمجسٹریٹ دفعہ 30 محمد شوکت علی،سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل سید حسن مجتبیٰ اورمیڈیکل آفیسربھی موجو دتھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال، ٹیوٹا سنٹر،خواتین وارڈ، نوعمر وارڈاور سزائے موت بلاک کا معائنہ کیاانہوں نے اسیران سے مسائل پوچھے. انہوں نے اسیران کیلئے تیار شدہ کھانے کو بھی چیک کیا.ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث دو قیدیوں محمد میوہ او رمحمد عمران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں.یہ بات سپرنٹنڈنٹ جیل کے مراسلہ میں کہی گئی ہے.

معائن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -