گیسٹرو میں مبتلا 45سالہ خاتون دم توڑ گئی

  گیسٹرو میں مبتلا 45سالہ خاتون دم توڑ گئی

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) گیسٹرو میں مبتلا 45 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ تفصیل کے مطابق صادق آباد کی رہائشی 45 سالہ موراں بی بی کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود موراں بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -