کالے یرقان سے متاثرہ 70سالہ شخص جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ 70سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 70 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق حافظ کالونی کا رہائشی 70 سالہ محمد اشرف کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود محمد اشرف جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیاہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -