کرونا نے انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،سید نور

    کرونا نے انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،سید نور
     کرونا نے انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،سید نور

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسیی ایشن کے چیئرمین سید نور نے نئی ٹیکنالوجی کو پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیابی کے لئے لازم و ملزوم قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس نے شوبز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بین الاقوامی فلم پروڈکشن کے معیار پر لایا جا سکتا ہے، مقامی فلم انڈسٹری کی زوال کی وجہ پرانی ٹیکنالوجی ہے اندسٹری میں کام کرنے والوں کو نئی ٹیکنالوجی کے استعمال بارے آگاہی فراہم کرنی چاہیے۔

،اور امید ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی۔

مزید :

کلچر -