بنوں بچے سے بد اخلاقی اور بلیک میلنگ کرنے والا ملزم موقع پر گرفتار

بنوں بچے سے بد اخلاقی اور بلیک میلنگ کرنے والا ملزم موقع پر گرفتار

  

بنوں (بیوروپورٹ)بنوں بچے سے جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ کرنے والا ملزم موقع پر گرفتار۔ ایس ایچ او تھانہ ٹاون شپ نبی شاہ خان کو مخبر سے اطلاع موصول ہوئی کہ خٹر کے مقام پر درختوں میں ایک شخص کمسن بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کررہاہے شکایات کے مطابق جب پولیس خوڑکے مقام پر درختوں میں پہنچی تو ملزم سید امین ولد خان گل سکنہ کوٹ عادل 10 سے 11 برس کی عمر بچے کے ساتھ ’زبردستی بد فعلی کا سلسلہ جاری تھا واضح رہے کہ ملزم بچوں کے ساتھ بدفعلی کا عادی ہے اور انکی ویڈیوز بھی بنا کربچوں کو بلیک میل بھی کرتا ہے ملزم سے پوچھ گچھ بھی جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -