کورونا سے پوری قوم امتحان سے دوچار ہے،میاں عبدالوحید

کورونا سے پوری قوم امتحان سے دوچار ہے،میاں عبدالوحید

  

سخاکوٹ(مائندہ پاکستان) نیشنل پیس اینڈ جسٹس کو نسل اف پاکستان کے مر کز ی چیئر مین میا ں عبد الو حید نے کہا ہے کہ اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے پوری قوم امتحان سے دو چار ہیں لیکن خوفزادہ اور ما یو س ہو نے کی کو ئی ضرورت نہیں بلکہ کرونا وائرس سے بچاو کا واحد حل رجوع الیٰ اللہ تعالیٰ ہے ان خیالات کا اطہار انھو ں نے میڈ یا کے ساتھ با ت چیت کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر این پی جے سی چیف ایڈ منسٹریٹر رانا محمد زبیر خان،ایمپیسٹرمیا ں محمد اقبال،حبیب الر حمن خان کے پی کے،،اسفندیار خان،ا خونزادہ عدنان خان اور مید یا کے ایڈوائزرظاہر شاہ سمت کو نسل کے دئگر قا ئدین بھی مو جو د تھے انھو ں نے کہا کہ ملک اور قوم پر اس طر ح بحران اور بیماریا ں اللہ پاک کے طر ف سے اتی ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حکم،عوام کی دعاوں اور اھتیاطی تدا بیر سے وہ بب بحران اور بیماریا ں کٹم ہو تے ہیں انھو ں نے کہا کہ نیشنل پیس اینڈ جسٹس کو نسل اف پاکستان سے تعلق رکھنے والے ملک بھر کے عہدیدارن اور پورا ٹیم کرونا وائرس اور اور دیگر افات سے نمٹنے کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہیں اور ملک کے دفع اور استحکام کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کر ینگے اور اس وبا ئی امرا ض کا مقابلہ حکومت کے ساتھ مل کر کر نا ہو گا کیو نکہ ہر مر ض سے بچاو اور اھتیاط دینی فرا ئض بھی ہیں اور عوام زمہ داری بھی ہیں انھو ں نے اس مو قع پر ڈاکٹروں،پیرا میڈیکل سٹاف،سیکورٹی فورسز،پولیس،ملاکنڈ لیو یز،میڈ یا کے نمایندوں اور جو بھی فر نٹ لا ئن پر کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہے انکو خراج تحسین پیش کر تے ہیں اور ان اداروں سے بھی اپیل کی کہ اس مشکل وقت میں قوم کے بہتر انداز میں خدمت کی جا ئے کیو نکہ اس وقت ہم سب بحیثت قوم مشکل دور سے گزر رہے ہیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -