جنوبی وزیرستان کے علاقہ در ے غونڈے میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
ٹانک(نمائندہ خصوصی) جنوبی وزیرستان کے علاقہ در ے غونڈے میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلا ت کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقہ درے غونڈے میں گولیوں سے چھلنی لاش برامد ہوئی پولیس کے مطابق لاش کی شناخت گلزار ساکن وچہ خواڑہ کے نام سے ہوئی پولیس نے لاش کو تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔