ای او بی آئی پنشنرز کو ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ؟ حکومت نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

ای او بی آئی پنشنرز کو ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ؟ حکومت نے پاکستانیوں کو ...
ای او بی آئی پنشنرز کو ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ؟ حکومت نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

  

کراچی(ویب ڈیسک)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے پنشنرز کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ای اوبی آئی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اپریل سے پنشنرز کو 8ہزار 500روپے ماہانہ ادا کیے جائیں گے۔

ادارے کے مطابق اپریل میں پنشنرز کوبقایاجات کی مد میں4 ہزار روپے بھی اداکیے جائیں گے اور تمام پنشنرز کے اکاﺅنٹ میں 12 ہزار 500 روپے آئیں گے۔خیال رہے کہ 12 دسمبر 2019 کو وزیراعظم عمران خان نے ای او بی آئی کے تحت پنشن لینے والے افراد کی کم سے کم پنشن ساڑھے 6 ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے 8 ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -