کورونا وائرس، پاک ایران بارڈر پر لیویز کی کارروائی، ایک خاتون سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا، یہ کون ہیں چھپ کر ملک میں کیوں داخل ہو رہے تھے؟

کورونا وائرس، پاک ایران بارڈر پر لیویز کی کارروائی، ایک خاتون سمیت 10 افراد ...
کورونا وائرس، پاک ایران بارڈر پر لیویز کی کارروائی، ایک خاتون سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا، یہ کون ہیں چھپ کر ملک میں کیوں داخل ہو رہے تھے؟

  

کوئٹہ (این این آئی)پاک ایران بارڈر پر لیویز کی کارروائی،ایران سے غیرقانونی داخلے پر 10 پاکستانی زائرین گرفتار کرلئے۔ پاک ایران بارڈر چور راستوں سے غیرقانونی داخلے پر 10 پاکستانی زائرین کو لیویز کی گشتی ٹیم نے 72 لانڈی کے قریب گرفتار کرلیا جو کہ پنجاب جانا چاہتے تھے، ایران سے پاکستانی سرحد عبور کرنے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہے گرفتار افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہیں گرفتار افراد کو لیویز کی سیکورٹی میں تفتان قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -