لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ سنٹر قائم، چار کوچز میں 24 بیڈنصب

لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ سنٹر قائم، چار کوچز میں 24 بیڈنصب

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزارت ریلوے کی جانب سے لاہور ریلوے سٹیشن پر قرنطینہ سنٹر قائم کر دیا گیا، بزنس کلاس کی چار کوچز میں 24 بیڈز لگا دئیے گئے، قرنطینہ سنٹر میں (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

مریضوں کو تمام سہولیات میسر ہوں گی، بزنس کلاس بوگیوں میں ڈاکٹرز بھی موجود ہوں گے۔

ریلوے سٹیشن/ سنٹر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -