سہ ملکی بلائنڈ سیریز؛پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی 

سہ ملکی بلائنڈ سیریز؛پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی 
سہ ملکی بلائنڈ سیریز؛پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز میں شرکت کے لئے بنگلہ دیش پہنچ گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں ہونے والی تین ملکی بلائنڈکرکٹ سیریز میں حصہ لے گی۔ سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز دو اپریل سے ڈھاکہ میں شروع ہو رہی ہے۔ سیریز میں بنگلہ دیش اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

مزید :

کھیل -