پاکستانی ٹی وی اداکارہ عائزہ اعوان کو بھی محبت مل گئی، پہلی تصویر شیئر

پاکستانی ٹی وی اداکارہ عائزہ اعوان کو بھی محبت مل گئی، پہلی تصویر شیئر
پاکستانی ٹی وی اداکارہ عائزہ اعوان کو بھی محبت مل گئی، پہلی تصویر شیئر

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ٹی وی اداکارہ عائزہ اعوان کو بھی محبت مل گئی اور انہوں نے ہاتھوں پر ہاتھ کی پہلی جھلک بھی شیئرکردی، یادرہے کہ عائزہ اعوان نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے فریادمیں کام کیا جو ان دنوں آن ایئرہورہاہے۔

سوشل میڈیا پر عائزہ اعوان نے اپنے آفیشل اکاﺅنٹ سے پراسرار شخص کے ہاتھ پر ہاتھ کی دل کو چھولینے والی تصویر شیئرکی ،یہ تصویر بظاہر ایک گاڑی میں لی گئی جس میں ان صاحب کے ہاتھ پر اداکارہ کا ہاتھ موجود ہے ۔ 

اداکارہ نے یہ تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’زندگی میں سب بہتر چیز ایک دوسرے کا ساتھ برقرار رکھنا ہے‘۔

مزید :

تفریح -